اب جبکہ انڈیجنس وائس ریفرنڈم میں بس کچھ ہی وقت رہ گیا ہے ، آسٹریلیا کے ہر گھر میں ایک سرکاری پمپفلٹ بھیجا جائے گا جس میں وائس کے حق اور مخلافت میں استدلال کرنے والوں کی دلیلیں شامل کی جائیں گئ لیکن ساتھ ہی آسٹریلین عوام کو متنبہ کیا جا رہا ہے کہ ان دستاویز میں بہت سے مبالغہ آمیز دعوے اور بے بنیاد جھوٹ شامل ہو سکتے ہیں ۔
Listen to Australian and world news, and follow trending topics with SBS News Podcasts.
شئیر





