آسٹریلین نوجوانوں کی بڑی تعداد بلامعاوضہ دیکھ بھال کے کام سے منسلک ہے ۔

Rear back viewof a mother and daughter embrace sitting on bed at home, older sister consoling younger teen, girl suffers from Source: E+
آسٹریلین آبادی میں 2.65ملین افراد ایسے ہیں جو ذہنی امراض کا شکار افراد کو بلامعاوضہ نگہ داشت فراہم کرتے ہیں جبکہ اس تعداد کا بڑا حصہ نوجوان آبادی پر مبنی ہے جو اپنے والدین یا سر پرستوں کو یہ خدمات فراہم کرتا ہے ۔ سال 2021 میں ہونے والی مردم شماری سے ظاہر ہے کہ آسٹریلیا میں رپورٹ ہونے والے طویل المعیاد امراض میں پہلا نمبر ذہنی امراض یا مسائل کا ہے ۔ اس حوالے سے مختلف ادارے کیا خدمات فراہم کر رہے ہیں سنئے اس پوڈ کاسٹ میں
شئیر