حکام کا غیر معمولی تعاون حاصل رہا ۔ پاکستانی ڈپٹی ھائی کمشنر برائے نیوزی لینڈ

Source: Supplied
کرائیسٹ چرچ کے دہشت گرد حملوں کے متاثرین کی مدد کے لئیے پاکستانی سفارتخانے نے ہنگامی بنیادوں پر کام کیا ہے۔ نیو زی لینڈ میں پاکستان کے ڈپٹی ہائی کمشنر سید معظم شاہ کی ایس بی ایس اردو سے کی گئی بات چیت سنئیے
شئیر



