یہ آسٹریلیا میں کرونا وائرس کی 21 اگست 2021 تک کی تازہ ترین صورتحال ہے

People are seen waiting to receive a COVID-19 test in Lakemba, southwest of Sydney, Friday, August 20, 2021. Source: AAP
وکٹوریہ نے مقامی طور پر 61 نئے کیسز ریکارڈ کیے ہیں ،جس کے ساتھ اب پوری ریاست لاک ڈاؤن میں ہے۔ این ایس ڈبلیو نے وباء کے آغاز کے بعد سے کسی بھی ریاست کی طرف سے سب سے زیادہ کیسز ریکارڈ کیے ہیں۔ کوئنزلینڈ نے مقامی طور پر صفر کیسز ریکارڈ کئے ہیں۔ اے سی ٹی نے آٹھ نئے کیسز ریکارڈ کئے ہیں اور کوئی بھی انفیکشن کے دوران کمیونٹی میں موجود نہیں تھا۔
شئیر