ہر سکھیاں ۔ تین بہنوں کی صوفی گائیگی کا سفر

Source: Supplied
یہ صرف تین بہنوں کی گلوکاری کے سفر کی کہانی نہیں بلکہ تین نسلوں کے فنی سفر کی کہانی ہے۔ ان کی والدہ بینا جواد کہتی ہیں کہ خود ان کے والدین بھی نجی طور پر شوقیہ گلوگار تھے ۔ کوک اسٹوڈیو سے شہرت حاصل کرنے والی تین بہنوں کا موسیقی گروپ اپنی فنکارہ والدہ کے ساتھ سلام فیسٹیول میلبورن میں صوفی اور کلاسیکل فن کا مظاہری کر رہا ہے۔ سنئیے ان گلوکاروں کی بات چیت۔ SalamFest2020
شئیر