سڈنی لاک ڈاون سے مسافر متاثر

Sydney arrivals. Source: Getty Images AsiaPac
سڈنی کے ناردرن بیچز پر آنے والی کرونا لہر نے نہ صرف سڈنی کے رہائشیوں کو متاثر کیا ہے بلکہ دوسری ریاستوں سے سڈنئ سیاحت یا اہل خانہ سے ملنے کی غرض سے آنے والے افراد کو بھی مشکل میں ڈال دیا ہے ۔
شئیر