آسٹریلیا کے پبلک ٹرانسپورٹ کے معیارات 20 سالوں میں اپنی پہلی بڑی اصلاحات سے گزرنے والے ہیں، تاکہ معذور افراد کے لیے رسائی کو بہتر بنایا جا سکے۔ وکلاء کا کہنا ہے کہ تبدیلیاں صحیح راستے پر ہیں، لیکن وہ یقین دہانی چاہتے ہیں کہ انہیں مؤثر طریقے سے اپنایا جائے گا۔
شئیر





