آسٹریلیا کا ڈیجیٹل کرنسی میں اصلاحات کا فیصلہ

El pishing llegó a las criptomonedas. Source: AAP
وفاقی حکومت مرکزی بینک کی ڈیجیٹل کرنسی پر مشاورت کرنے کا منصوبہ بنا رہی ہے، خزانچی جوش فریڈن برگ آسٹریلیا میں کریپٹو کرنسی کے استعمال میں اصلاحات کا وعدہ کر رہے ہیں جس کے نتیجے میں بہتر ریگولیشن ہو سکتی ہے۔
شئیر