شہاب الرحمان کے بقول یہ ملاقات حقیقت میں یہ ظاہر کرتی ہے کہ امریکہ خطے میں پاکستان کی اہمیت کو تسلیم کرتا ہے اور واشنگٹن اسلام آباد کے ساتھ فوجی اور سیاسی میدان میں قریبی رابطہ چاہتا ہے۔
___
جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔