برطانوی ہائی کمشنر کی وائرل تصویر اور آسٹریلین پاکستانی جو برسوں سے یہ کام کر رہے ہیں

British High Commissioner to Pakistan Christian Turner (left) and Pakistani-Australian Tariq Khan cleaning up Margalla Hills. Source: Twitter/Christian Turner, Supplied by Tariq Khan
طارق خان ایک آسٹریلین پاکستانی آئی ٹی پرفیشنل ہیں جو گزشتہ برسوں میں کئی مرتبہ اسلام آباد کی مارگلہ ہلز پر صفائی کا کام سرانجام دے چکے ہیں جبکہ ڈی سی اسلام آباد حمزہ شفقات کا کہنا ہے کہ یہ کام معمول کی بنیاد پر کیا جاتا ہے اور رضاکارانہ طور پر بھی صفائی کی جاتی ہے لیکن منفی چیز کو زیادہ اچھالا جاتا ہے-
شئیر