آسٹریلین یونیورسیٹیز کا بین الاقوامی طلبا کی فیس بڑھانے کا فیصلہ

Source: SBS
ملک کی کچھ بڑی یونیورسٹیاں اپنے بین الاقوامی طلباء کی فیسوں میں اضافہ کر رہی ہیں۔ اس کا مطلب ہے کہ طلباء اور اساتذہ کو آگے اور بھی غیر یقینی وقت کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔
شئیر