ہفتہ رفتہ : جمعہ 05 دسمبر 2025

ONLINE SAFETY SOCIAL MEDIA BAN STOCK

A teenager uses his mobile phone to access social media, Sydney, Wednesday, November 13, 2024. The Minister for Communications, the Hon Michelle Rowland MP will deliver a keynote address at The Sydney Institute this evening, where she will outline significant reforms to Australia’s online safety laws, including placing a greater focus on impacts to mental well-being. (AAP Image/Dean Lewins) NO ARCHIVING Source: AAP / DEAN LEWINS

اہم پلیٹ فارمز کو آسٹریلیا میں سوشل میڈیا پابندی نافذ کرنے پر کروڑوں روپے کے جرمانے کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔


دس بڑے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز، جیسے کہ فیس بک، انسٹاگرام، کک، ریڈٹ، سنیپ چیٹ، تھریڈز، ٹک ٹاک، ایکس، یوٹیوب اور حال ہی میں اس فہرست میں شامل ہونے والے ٹوئچ، کو 16 سال سے کم عمر کے آسٹریلین صارفین کے اکاؤنٹ 10 دسمبر سے حذف نہ کرنے پر 50 ملین ڈالر تک کے جرمانے کا سامنا کرنا پڑے گا۔

ریگولیٹرز کہتے ہیں کہ مسلسل یا بار بار خلاف ورزی کے بعد عدالتیں زیادہ سے زیادہ جرمانہ عائد کر سکتی ہیں

دریں اثنا، ہائی کورٹ نے 16 سال سے کم عمر کے بچوں کی سوشل میڈیا پر پابندی کے خلاف وفاقی حکومت کو چیلنج کرتے ہوئے ایک خاص کیس کی سماعت پر رضامندی ظاہر کی ہے، جو جمعرات کو ایک ابتدائی سماعت کے بعد پیش کیا گیا۔

آسٹریلین حکومت کے سرکاری پورٹل برائے سفری تجاویز اسمارٹ ٹریول کی جانب سے انڈونیشیا ، فلپائن اور سری لنکا کے لئے موسم کے حوالے سے تنبہات جاری کی ہیں

کیونکہ یہ خطہ سمندری طوفان سینیار اور دیگر مہلک طوفانوں کے اثرات سے دوچار ہے۔ [[5 دسمبر]] ایشیا کے کچھ حصوں میں تباہ کن سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 1500 سے تجاوز کر گئی ہے جب کہ پورے خطے میں اب بھی سینکڑوں افراد لاپتہ ہیں۔

___________________________
جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے

شئیر
Follow SBS Urdu

Download our apps
SBS Audio
SBS On Demand

Listen to our podcasts
Independent news and stories connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians.
Once you taste the flavours from Pakistan, you'll be longing for the cuisine.
Get the latest with our exclusive in-language podcasts on your favourite podcast apps.

Watch on SBS
Urdu News

Urdu News

Watch in onDemand