اردو خبریں 6 دسمبر 2020

A scientist is pictured working during a visit by Britain's Prince William, Duke of Cambridge to Oxford Vaccine Group's laboratory Source: AFP
نیو ساؤتھ ویلز پولیس نے قرنطینیہ قوانین کی خلاف ورزی کی ذمہ داری قبول کرلی، وکٹوریہ میں پابندیوں میں اور نرمی اور پاکستان میں متحدہ اپوزیشن کےلاہور کے جلسے کے انعقاد پر حکومت اور اپوزیشن میں رسہ کشی
شئیر