Sparkling water pouring from can into glass of ice with cherry. Source: Moment RF / Juj Winn/Getty Images
وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ جدید تحقیق اور طبی مطالعے سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ شکر والی مشروبات یا سوڈا مشروبات صحت کے لئے شدید نقصان دہ ہو سکتی ہیں یہ مشروبات صحت کو کس طرح متاثر کر سکتی ہیں اور ان مشروبات کے متبادل کیا چیزیں موجود ہیں اس حوالے سے ایس بی ایس اردو سے گفتگو کی ہے سڈنی میں بطور ڈاکٹر خدمات انجام دینے والے ڈاکٹر فرحان نے سنئیے اس پوڈ کاسٹ میں ۔