امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹکام) نے کہا ہے کہ ان کی فوج نے ایک امریکی ہیلی کاپٹر کو گرائے جانے کے جواب میں ایران پر حملہ کیا ہے۔ سینٹکام نے ایک بیان میں کہا گیا کہ یہ مشن بلا جواز ایرانی جارحیت کے تناسب میں ایک جواب ہے.
پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے مختلف اضلاع میں حکومت کی جانب سے کالعدم قرار دی گئی جموں و کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی کال پر منگل کے روز مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال کی گئی ہے
سڈنی کے دوسرے ایئرپورٹ “ویسٹرن سڈنی ایئرپورٹ” سے پہلی پروازیں 25 اکتوبر کو روانہ ہوں گی، اور ٹکٹس اب فروخت کے لیے دستیاب ہیں۔پہلی پرواز جِیٹ اسٹار کی طرف سے 11 بجے گولڈ کوسٹ کے لیے ہوگی۔





