اپوزیشن لیڈر اینگس ٹیلر کہتے ہیں کہ وفاقی اپوزیشن کسی بھی تجویز کردہ تبدیلی کی تفصیلات دیکھنا چاہتی ہے - لیکن وہ ہنر مند ہجرت پر زور دینے کی کوشش کرے گی۔
کاروباری گروپس وفاقی حکومت پر زور دے رہے ہیں کہ وہ امیگریشن پالیسی میں کسی بڑی تبدیلی کے اعلان سے پہلے ان سے مشاورت کرے۔
وفاقی حکومت کہتی ہے کہ وہ ہجرت کے قانون سازی میں اصلاحات کے عناصر کو حتمی شکل دینے کی کوشش کر رہی ہے، جب وزیر داخلہ ٹونی برک نے گزشتہ ہفتے نیشنل پریس کلب میں اس موضوع پر اپنی تقریر ملتوی کر دی تھی۔
نئی پالیسی سے بین الاقوامی طلباء، بیک پیکرز متاثر ہو نے کی توقع ہے؛ او یہر فیملی ویزا کے قواعد میں تبدیلیوں اور پناہ گزینوں کے اپیل کے حقوق کا احاطہ کرتی ہے۔
______________
ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast , Apple Podcasts





