SKIP TO MAIN CONTENT

ہفتہ رفتہ : جمعہ 04 ستمبر 2026

Nepal Flash Flood Leaves Hundreds Missing in Himalayan Border District
Nepal authorities estimate around 20,000 homes will need to be rebuilt in safer locations after the disaster, according to Reuters. Source: Getty / Ritesh Shukla

محکمہ خارجہ اور تجارت کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ نیپال-تبت کے علاقے میں ہولناک سیلاب کے بعد مزید آسٹریلین شہریوں کو محفوظ پایا گیا ہے، جبکہ 36 افراد اب بھی لاپتہ ہیں۔


تاریخِ اشاعت بجے

شائیع ہوا پہلے

پیش کار Warda Waqar

ذریعہ: SBS


Skip to podcast episode content

محکمہ خارجہ اور تجارت کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ نیپال-تبت کے علاقے میں ہولناک سیلاب کے بعد مزید آسٹریلین شہریوں کو محفوظ پایا گیا ہے، جبکہ 36 افراد اب بھی لاپتہ ہیں۔


اقوامِ متحدہ کی ایک رپورٹ میں انتباہ کیا گیا ہے کہ دنیا ممکنہ طور پر چند سالوں میں ہی 1.5 ڈگری کے اخراج ہدف سے تجاوز کر جائے گی۔

اس کا مطلب یہ ہوگا کہ کمیونٹیز کو مزید خطرناک موسمی واقعات اور سمندر کی سطح میں اضافہ کا سامنا کرنا پڑے گا۔

سب سے زیادہ پر امید منظر نامے میں بھی، عالمی درجہ حرارت پیش صنعتی سطحوں سے 1.8 ڈگری اوپر تک پہنچنے کی توقع کی جاتی ہے۔

اقوام متحدہ کے عہدیداروں نے حکومتوں پر زور دیا ہے کہ اخراج میں کمی کو تیز کریں، اور کہا ہے کہ چیلنج اب 1.5 ڈگری کی خلاف ورزی سے بچنے نہیں رہا بلکہ اس کے پیمانے اور دورانیہ کو محدود کرنا ہے۔

___________________________
جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں

Latest podcast episodes

Follow SBS Urdu

Download our apps

Watch on SBS

Urdu News

Stream now