امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ غزہ میں رکھے گئے اسرائیلی یرغمالیوں کو اگلے ہفتے کے آغاز میں گھر واپس آ جانا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ انہیں امید ہے کہ وہ کل مصر میں دستخط کی گئی امن معاہدے کی تقریب میں باضابطہ طور پر شرکت کریں گے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ شمال مغربی سڈنی کے مضافاتی علاقے ریورسٹون میں فائرنگ سے ہلاک ہونے والا ایک شخص ٹارگٹڈ حملے کا نشانہ بنا۔
آسٹریلیا اور پاپوا نیو گنی نے کینبرا میں کئی ہفتوں کی تاخیر کے بعد ایک تاریخی دفاعی معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔ پک پک معاہدہ دونوں قوموں کی اس بات کے لئے پابند کرتا ہے کہ وہ کسی بھی فوجی حملے کی صورت میں ایک دوسرے کا دفاع کریں گے۔
مزید جانئے

مختصر خبریں: بدھ 08 اکتوبر 2025



