پاکستان اور افغانستان کے درمیان استنبول میں ہونے والے امن مذاکرات بغیر کسی معاہدے کے ختم ہو گئے ہیں، فریقین نے سرحدی کشیدگی کو کم کرنے اور جنگ بندی کو برقرار رکھنے کے لیے مذاکرات میں خرابی کا الزام ایک دوسرے پر لگایا ہے۔
2021 میں افغانستان میں طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد سے یہ جنوبی ایشیائی ہمسایہ ممالک کی سب سے پر تشدد فوجی جھڑپیں ہیں، جس میں درجنوں افراد ہلاک ہوئے۔
مزید جانئے

ہفتہ رفتہ : جمعہ 07 نومبر 2025
__
جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔



