سرکاری ہسپتالوں کی فنڈنگ پر ریاستی اور وفاقی وزراء صحت کی ملاقات , تیوئی جزائر میں سات لاکھ ہیکڑ سے زیادہ زمین کو آسٹریلیا کے قومی پارکس اور ریزرو سسٹم میں شامل کر دیا گیا ہے۔
آسٹریلیا کے سوشل میڈیا پر پابندی کو کامیابی قرار دیا گیا ہے - حالانکہ نوجوان پہلے ہی اس سے بچنے کے طریقے ڈھونڈ چکے ہیں ، چھوٹی اور غیر معروف معروف سوشل میڈیا ایپس جیسے کوور اسٹار لیمن ایٹ اور یوپ ,جو ابھی تک پابندی کے دائرے میں نہیں آئی ہیں.
ٹریٹریز اور ریاستوں کے وزرائے صحت سرکاری ہسپتال کی فنڈنگ کی پیشکش پر اپنے وفاقی ہم منصب کے ساتھ تصادم کی طرف بڑھ رہے ہیں۔
وفاقی وزیر صحت مارک بٹلر آج برسبین میں ریاستوں سے ملاقات کرتے ہوئے نئے پانچ سالہ معاہدے کے قریب ایک اور قدم اٹھانے کے خواہاں ہیں۔





