مختصر خبریں : جمعرات 13 نومبر 2025

ANTHONY ALBANESE PRESSER

Australian Prime Minister Anthony Albanese and Australian Communications Minister Anika Wells speak to the media during Parliament House in Canberra, Monday, November 10, 2025. (AAP Image/Lukas Coch) NO ARCHIVING Source: AAP / LUKAS COCH/AAPIMAGE

وزیرِ اعظم کا کہنا ہے کہ لبرلز ماحولیاتی اقدام سے پیچھے ہٹ رہے ہیں کیونکہ انہیں سائنس یا سستی توانائی کے بلوں پر یقین نہیں۔


 
وزیر خارجہ پینی وونگ کا کہنا ہے کہ اگلے سال اقوام متحدہ کے ماحولیاتی سربراہی اجلاس کے بارے میں بات چیت "مشکل" ہے یاد رہے آسٹریلیا اور ترکی ایونٹ کی میزبانی کے لئے آمنے سامنے ہیں۔

وزیر اعظم انتھونی البانیز نے تصدیق کی کہ ترکی کے صدر نے اپنے ملک کی بولی کا اعادہ کیا ہے ، جبکہ آسٹریلیا بحر الکاہل کے ممالک کے ساتھ شراکت کے ساتھ ایڈیلیڈ میں کوپ-31 کی میزبانی کرنے پر زور دے رہا ہے۔

وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا کی بولی کی حمایت حاصل کرنے کے لئے پاپوا نیو گنی اور پلاؤو سمیت بحر الکاہل کے رہنماؤں سے مشاورت کی گئی تھی۔

پاکستان میں 27 ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے بعد وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج دوپہر میں طلب کرلیا گیا

حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں وفاقی کابینہ آئینی ترامیم کی روشنی میں قوانین میں تبدیلیوں کی منظوری دے گی۔

ذرائع کے مطابق آرمی ایکٹ، نیوی ایکٹ، ائیرفورس ایکٹ میں ترامیم کی منظوری کا امکان ہے۔

___________________________
جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے

شئیر
Follow SBS Urdu

Download our apps
SBS Audio
SBS On Demand

Listen to our podcasts
Independent news and stories connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians.
Once you taste the flavours from Pakistan, you'll be longing for the cuisine.
Get the latest with our exclusive in-language podcasts on your favourite podcast apps.

Watch on SBS
Urdu News

Urdu News

Watch in onDemand