Watch FIFA World Cup 2026™

LIVE, FREE and EXCLUSIVE starting June 12 2026

ہفتہ رفتہ: جمعہ 14 نومبر 2025

child

وفاقی حکومت آج بچوں کی حفاظت کے اصلاحات کے لیے 37 ملین ڈالر کی فنڈنگ کا اعلان کرے گی جو کہ سال کے آخر تک ملک بھر میں نافذ کی جا سکتی ہیں۔

تاریخِ اشاعت بجے

پیش کار Warda Waqar

ذریعہ: SBS

Share this with family and friends

وفاقی حکومت آج بچوں کی حفاظت کے اصلاحات کے لیے 37 ملین ڈالر کی فنڈنگ کا اعلان کرے گی جو کہ سال کے آخر تک ملک بھر میں نافذ کی جا سکتی ہیں۔

 وفاقی حکومت آج بچوں کی حفاظت کے اصلاحات کے لیے 37 ملین ڈالر کی فنڈنگ کا اعلان کرے گی جو کہ سال کے آخر تک ملک بھر میں نافذ کی جا سکتی ہیں۔

یہ رقم ملک بھر میں بچوں کے ساتھ کام کرنے کے چیکس کی نگرانی کو بہتر بنانے کے لیے استعمال کی جائے گی، تاہم بچوں کے ساتھ کام کرنے کے چیکس کا یکساں قومی نظام نافذ نہیں ہوگا۔

وفاقی اپوزیشن لیڈر کا کہنا ہے جوہری توانائی اتحادی کی توانائی کی پالیسی کا اہم حصہ ہوگی، اس کے باوجود لبرل پارٹی کی جانب سے موسمیاتی اہداف سے ہٹ جانے کے لئے ووٹ دیا گیا ہے.

لبرل اور نیشنل پارٹیوں میں سے ہر ایک کے تین نمائندے اب خالص صفر کے اخراج پر باضابطہ اتحادی پالیسی بنانے کے لیے ملاقات کریں گے، جس کی تصدیق اتوار [[16 نومبر]] کو متوقع ہے۔

نیشنل پارٹی نے اس ماہ کے شروع میں خالص صفر کے اہداف کو ختم کرنے کے لیے ووٹ دیا۔

___________________________
جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے

Latest podcast episodes

Follow SBS Urdu

Download our apps

Watch on SBS

Urdu News

Stream now