سیکیورٹیز اینڈ انویسٹمنٹ کمیشن کے مطابق ,اے این زیڈ بینک نے آسٹریلوی حکومت کو فراہم کی جانے والی خدمات کے سلسلے میں غیر منصفانہ رویے کا اعتراف کیا ہے
موسمیاتی تبدیلی کی وجہ سے صدی کے آخر تک آسٹریلیا کو 4.2 ٹریلین ڈالر کی مجموعی دولت کے نقصان کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے، اور طویل عرصے سے انتظار کیے جانے والے ماحولیاتی خطرے کی تشخیص کے مطابق، پراپرٹی مارکیٹ سے 600 بلین ڈالر سے زیادہ کا صفایا کیا جا سکتا ہے۔
مزید جانئے

ہفتہ رفتہ : جمعہ 12 ستمبر 2025
___
جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔