پولینڈ کے وزیر اعظم ڈونلڈ ٹسک نے کئی روسی ڈرونز کی طرف سے پولینڈ کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کو ایک بڑی اشتعال انگیزی قرار دیا ہے.
جیسنٹا پرائس کا کہنا ہے کہ انہوں نے لیبر کو ووٹ دینے والے ہندوستانی تارکین وطن کے بارے میں متنازعہ بیانات کے بعد کولیشن فرنٹ بینچ سے اپنی تنزلی قبول کر لی ہے۔
وکٹورین پولیس نے مفرور ڈیسمنڈ فری مین کی مدد کرنے والے مشتبہ کمیونٹی اراکین کی جانب دوستی کا ہاتھ بڑھانے کی کوشش کی ہے ، یاد رہے فری مین مبینہ طور پر دو پولیس افسران کو گولی مار کر ہلاک کرنے کے بعد گذشتہ دو ہفتے سے فرار ہے۔
____
جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے,
اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio” کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔