وزیر اعظم انتھونی البانیزی کا کہنا ہے کہ جی 7 سربراہی اجلاس میں ان کی کینیڈین ہم منصب کے ساتھ بات چیت دونوں ممالک کے درمیان طویل المدتی اتحادیوں اور سچے دوست کے طور پر مضبوط تعلقات کی تصدیق کا ایک موقع تھا۔
ان کا کہنا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی کے مشترکہ چیلنج اور دونوں ممالک میں آقدرتی آگ اور اس کے اثرات بشمول ہنگامی ردعمل میں مدد کے لیے فائر فائٹرز بھیجنے کا باہمی انتظام موضوع گفتگو رہا۔
بھارت میں تفتیش کاروں نے ایئر انڈیا کے طیارے سے دوسرا بلیک باکس برآمد کر لیا ہے جس میں کم از کم 279 افراد ہلاک ہو گئے تھے۔
وزیر اعظم نریندر مودی کے ایک سینئر معاون پی کے مشرا نے ایک بیان میں کہا کہ کاک پٹ وائس ریکارڈر اب برآمد کر لیا گیا ہے۔
مزید جانئے

مختصر خبریں: 25 فروری 2025
______________
اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے“SBS Audio” کے نام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔
پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے