Watch FIFA World Cup 2026™

LIVE, FREE and EXCLUSIVE

مختصر خبریں : منگل 26 مئی 2026

Utility and rates bills in Melbourne, Monday, June 4, 2012.

Utility and rates bills in Melbourne, Monday, June 4, 2012. Source: AAP / AAP/Julian Smith

مشرقی ریاستوں کے کچھ حصوں میں گھروں اور چھوٹے کاروباروں کے توانائی کے بلوں میں 10 فیصد تک کمی کی توقع ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ آسٹریلین انرجی ریگولیٹر نے حتمی ڈیفالٹ مارکیٹ آفر کم کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جس میں ریٹیلرز پلانز پر زیادہ سے زیادہ چارج کرنے والی رقم مقرر کرتی ہے۔

تاریخِ اشاعت بجے

شائیع ہوا پہلے

پیش کار Warda Waqar

ذریعہ: SBS

Share this with family and friends

مشرقی ریاستوں کے کچھ حصوں میں گھروں اور چھوٹے کاروباروں کے توانائی کے بلوں میں 10 فیصد تک کمی کی توقع ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ آسٹریلین انرجی ریگولیٹر نے حتمی ڈیفالٹ مارکیٹ آفر کم کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جس میں ریٹیلرز پلانز پر زیادہ سے زیادہ چارج کرنے والی رقم مقرر کرتی ہے۔

جنوبی آسٹریلیا، نیو ساؤتھ ویلز اور کوئنزلینڈ کے جنوب مشرق میں گھریلو توانائی کی قیمتیں 10.7 فیصد تک گر جائیں گی۔

توانائی کے وزیر کرس بوون کا کہنا ہے کہ سستی بجلی قابل تجدید توانائی کے زیادہ استعمال کا نتیجہ ہے۔

لیکن کلین انرجی کونسل کی تحقیق نے خدشات پیدا کیے ہیں کہ صاف توانائی کی منتقلی اسی وقت رک سکتی ہے جب یہ زور پکڑ رہی ہے۔

اس کی سالانہ رپورٹ میں پایا گیا ہے کہ صنعتی اور گھریلو بیٹریوں کی خریداری ایک سال میں تین گنا سے زیادہ ہو گئی ہے، اور قابل تجدید توانائی کے منصوبے اب آسٹریلیا کی تقریبا نصف بجلی پیدا کر رہے ہیں، جو کوئلے اور گیس کی جگہ لے رہے ہیں۔

Latest podcast episodes

Follow SBS Urdu

Download our apps

Watch on SBS

Urdu News

Watch now