ایس بی ایس اردو خبریں ۲۹ مارچ ۲۰۲۰

The Ombudsman has ordered the investigation into the delayed response of DOH and procurement of PPEs in the Philippines Source: TED ALJIBE/AFP via Getty Images
آسٹریلیا میں کرونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد سولہ تک پہنچ گئی جبکہ دنیا بھر میں مرنے والوں کی تعداد تیس ہزار سے تجاوز کرگئی۔ آسٹریلیا کی وفاقی حکومت نے کووڈ۔۱۹ سے نمٹنے کے لئے ایک بلین ڈالر سے زیادہ کی رقم مختص کردی۔ حکومت کا ملک میں وائرس کے پھیلاو میں کمی کا دعویٰ۔
شئیر