Watch FIFA World Cup 2026™

LIVE, FREE and EXCLUSIVE starting June 12 2026

ہفتہ رفتہ :29 مئی 2026

US - Iran flags

امریکہ اور ایران مبینہ طور پر اپنی جنگ بندی کو مزید 60 دن تک بڑھانے کے لئے ایک مسودہ معاہدے پر پہنچ چکے ہیں، حالانکہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ابھی تک اس معاہدے کو باضابطہ طور پر منظور نہیں کیا ہے۔


تاریخِ اشاعت بجے

شائیع ہوا پہلے

پیش کار Warda Waqar

ذریعہ: SBS


Share this with family and friends


امریکہ اور ایران مبینہ طور پر اپنی جنگ بندی کو مزید 60 دن تک بڑھانے کے لئے ایک مسودہ معاہدے پر پہنچ چکے ہیں، حالانکہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ابھی تک اس معاہدے کو باضابطہ طور پر منظور نہیں کیا ہے۔


اس ڈرافٹ ڈیل، جس کی پہلی بار ایکسیوس نے اطلاع دی ہے، کی سرکاری طور پر کسی بھی فریق کی تصدیق نہیں ہوئی ہے۔

ایران پابندیوں سے رفع اور منجمد اثاثوں تک رسائی کا مطالبہ کر رہا ہے جبکہ واشنگٹن چاہتا ہے کہ تہراناپنے افزودہ یورینیم کے ذخیرے کو روکے یو ایس ٹریژری سیکرٹری سکاٹ بیسینٹ کا کہنا ہے کہ واشنگٹن کے مطالبات میں کوئی تبدیلی

کیپٹل گینز ٹیکس میں رعایتیں اور منفی گیئرنگ میں متنازعہ تبدیلیاں پارلیمنٹ میں پیش کی گئی ہیں۔ [[28 مئی]] سرمایہ کاروں کے ٹیکس چھوٹ کو محدود کرنے کی تجاویز کو کارکنوں کے لیے سالانہ $250 ٹیکس ریبیٹ اور $1000 کی معیاری ٹیکس کٹوتی کے ساتھ ایک ہی بل میں شامل کیا جائے گا، جو ٹریژرر جم چالمرز ایوان نمائندگان کو پیش کریں گے۔

انہوں نے کہا ہے کہ یہ تبدیلیاں بہت سے نوجوان آسٹریلویوں کے لیے مواقع برابر کرنے میں مدد دیں گی جو ہاؤسنگ مارکیٹ سے ایک ایسے نظام کی وجہ سے باہر ہیں جو محنت سے حاصل ہونے والی آمدنی پر سرمایہ کاری سے حاصل ہونے والی آمدنی سے زیادہ ٹیکس عائد کرتا ہے۔ گرینز کی حمایت سے تبدیلیوں کو منظور کرنے کا امکان ہے۔


Latest podcast episodes

Follow SBS Urdu

Download our apps

Watch on SBS

Urdu News

Stream now