امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ وہ چین پر محصولات کو 47 فیصد تک کم کرنے پر رضامند ہو گئے ہیں۔ 
بدلے میں،امریکہ چین سے  سویابین کی خرید دوبارہ شروع کرنے، نایاب زمیی عناصر کی برآمدات کو جاری رکھنے، اور فینٹینیل کی غیر قانونی تجارت پر کریک ڈاؤن کرنے کے لیے تیار ہے۔
البانیزی  حکومت نے ٹیک کمپنیاں کو مصنوعی ذہانت کے ماڈلز کی تربیت کے لیے تخلیقی مواد کو مفت استعمال کرنے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا ہے۔
آگست میں پروڈکٹیوٹی کمیشن کی ایک عبوری رپورٹ کے بعد آسٹریلیائی فنکاروں نے اپنی فنکارانہ حقوق کی خلاف ورزی کے بارے میں خدشات کا اظہار کیا جب ٹیک کمپنیوں کو اپنی مصنوعی ذہانت کے ماڈل کی تربیت کے لیے مواد استعمال کرنے کے کاپی رائٹ مستثنیات کی اجازت دینے کی تجویز پیش کی گئی تھی۔
مزید جانئے

مختصر خبریں: جمعرات 30 اکتوبر 2025
___
جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔






