طلسمِ ہوشربا کا جادو اب انگریزی میں

Source: SalamFest2020
طلسمِ ہوش ربا اردو کلا سیکل ادب کا اہم حصہ ہے۔ شہناز اعجاز الدین نے داستانِ امیر حمزہ اور عمر وعیار کی اس جادوئی داستان کو انگریزی کے قالب میں ڈھالاہے۔ وہ سلام فیسٹیول میلبورن میں اپنی کتاب کے ساتھ شرکت کر رہی ہیں جہاں کتاب کی رونمائی کے ساتھ اسے انگریزی داستان کے رنگ میں سنا بھی جا سکے گا۔ کتاب اور داستان کے بارے میں شہناز اعجاز الدین کیا کہتی ہیں۔، سنئے اس پوڈکاسٹ میں۔ #SalamFest2020
شئیر