فوجی جنرلوں نے شائید ایسی شہرت کی توقع نہیں کی ہو گی جیسی اس وقت انہیں مقامی اور عالمی سطح کے ساتھ سوشل میڈیا پر مل رہی ہے۔اگر ایک طرف BajwaExtension# ٹاپ ٹرینڈ پر ہے تو دوسری طرف ایک اور سابق جنرل غداری کیس کے فیصلے کے باعث خبروں میں ہیں ۔ کیا آرمی چیف کی مدتِ میعاد میں توسیع صرف انتظامی طریقہ کار کی غلطی ہے یا اس سے بھی بڑھ کر کچھ اور؟ مشرف غداری کیس ۔ کیا ماضی میں تختےالٹنے والوں کا بھی نمبر آ ئے گا؟ اور مولانا فضل الرحمان کے دھرنے کو ختم کرنے کی اصل وجہ کیا تھی؟ سنئے اسِ پوڈکاسٹ میں۔۔
شئیر





