بدھ 19 جولائی نیوز فلیش: حکومت پر آکس (AUKUS) سے دستبرداری کے لئے کچھ حلقوں کا دباؤ

A universal dental program would cost $2 billion less than the AUKUS deal over ten years. Source: SBS
وکٹورین پریمئیر کا دولتِ مشترکہ کھیلوں کی میزبانی سے انکار کے باعث نقصان کی تفصیلات آڈٹ کروانے کا مطالبہ ، کچھ لیبر ممبران کا حکومت پر آکس (AUKUS) سے دستبرداری کے لئے دباؤ۔
شئیر