مقصود جویو ، نیو ساوتھ ویلز کے علاقے میٹ لینڈ کے رہائشی ہیں ، ان کا کہنا ہے کہ املاک کے ساتھ ساتھ صحت بھی متاثر ہوئی ہے۔
مقصود جویو نے ایس بی ایس اردو کو بتا یا کہ وہ اور ان کی اہلیہ جو ڈاکٹر ہیں اپنے روزگار پر جانے سے قاصر ہیں جبکہ بچوں کا معمول بھی متاثر ہوا ہے
کمیونٹی کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستانی کمیونٹی ہر طرح کے حالات میں ایک دوسرے کی معاونت کرتی ہے جبکہ ان کا مزید کہنا تھا کہ وہ خود بھی رضاکارانہ طور پر متاثرین کی مدد کے لئے رابطے جاری رکھے ہوئے ہیں۔
________
جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے“SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئےنیچےدئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے