اردو خبریں بدھ 01 فروری 2023

Australia's new Foreign Minister Penny Wong. Source: AAP / AAP Image/Jane Dempster
وزیر خارجہ پینی وونگ نے برطانیہ پر زور دیا ہے کہ اپنے ماضی کا سامنا کرے، آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کے شہریوں کے لئے ڈی پورٹیشن قوانین میں نرمی کا ارادہ ظاہر کیا ہے۔ نیو ساوتھ ویلز میں گھریلو تشدد سے بچ جانے والوں کے لئے حکومتی فنڈنگ کا اعلان کیا گیا ہے ۔ مزید تفصیلات کے لئے سنئیے اردو خبریں
شئیر