کیا آپ جانتے ہیں کہ خریدی گئی سمندری غذائی اشیا حقیقت میں کہاں سے آئی؟ مگر یہ آسٹریلین سائنس داں جانتے ہیں۔

Nuclear scientist Dr Debashish Mazumder is working to end food fraud (SBS-Spencer Austad).jpg

Nuclear scientist Dr Debashish Mazumder is working to end food fraud Source: SBS / Spencer Austad

دنیا بھر میں ہر سال لاکھوں افراد غیر محفوظ یا آلودہ خوراک کے استعمال سےبیمار ہو جاتے ہیں۔ اس کی ایک وجہ فوڈ فراڈ بھی ہے، یعنی مالی فائدے کے لیے جان بوجھ کر کھانے پینے کی جعلی، غلط لیبل شدہ یا بغیر صارف کے علم کے متبادل مصنوعات فروخت کرنا۔ آسٹریلین سائنس دانوں نے اس اربوں ڈالر کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے نئے طریقے تیار کیے ہیں۔


مچھلی کے ٹشو میں کیلشیم یا تانبے جیسے عناصر کی جانچ کے ذریعے فنگر پرنٹ واضح کرتا ہے کہ مچھلی کی افائیش اور نشو نما کہاں پیدا ہوئی۔۔ لیب میں کان کنی سے اخذ کردہ ایک ہینڈ ہیلڈ اسکینر بھی مدد دیتا ہے تاکہ یہ معلوم کیا جا سکے کہ آسٹریلین وائلڈ کیچ کے لیبل والی مچھلی دراصل ایشیا میں فارم تو نہیں کی گئی ۔اگر ایس ا ہو تو اسے ’فوڈ فراڈ‘ کہا

ٓدنیا بھر میں فوڈ فراڈ کا سالانہ تخمینہ 75 ارب ڈالر تک ہے، جس میں سے تقریباً 3 ارب ڈالر کای دھوکہ دہی آسٹریلیا میں ہوتی ہے۔

زیادہ خطرے والے شعبوں میں وائن، شہد اور سمندری خوراک شامل ہیں۔

آسٹریلیا کی سمندری خوراک کی صنعت کی سالانہ مالیت تقریباً 4 ارب ڈالر ہے۔آسٹریلیا بڑی مقدار میں سی فوڈ برآمد بھی کرتا

ہے، مگر یہاں فروخت ہونے والی کل مقدار کا تقریباً 60 فیصد درآمد کیا جاتا ہے۔ر اس سے فراڈ کا خطرہ بڑھ جاتا ہے

_________
جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے

شئیر
Follow SBS Urdu

Download our apps
SBS Audio
SBS On Demand

Listen to our podcasts
Independent news and stories connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians.
Once you taste the flavours from Pakistan, you'll be longing for the cuisine.
Get the latest with our exclusive in-language podcasts on your favourite podcast apps.

Watch on SBS
Urdu News

Urdu News

Watch in onDemand