ایس بی ایس اردو خبریں 1 جولائی ۲۰۲۰

NSW Minister for Health Brad Hazzard pictured after a press conference at Westmead Childrens Hospital, Sydney, Source: AAP
میلبورن کے چالیس سبربس میں آج سے لاک ڈاؤن ۔ آسٹریلیا کی فوج کو دور مار میزائل سے مسلح کیا جائے گا ۔ کراچی اسٹاک اکسچینج حملے میں بھارت ملوث ہے۔ پاکستانی وزیر آعظم
شئیر