ایس بی ایس اردو خبریں 11 جون 2020

epa08457038 Protesters face off with New York City Police during a demonstration TIN LANE Source: EPA
وکٹوریہ میں ۳ دن سے لا پتہ ذہنی معذور لڑکے کو تلاش کر لیا گیا ۔ مظاہروں میں شریک پونے والے لیبر ممبران پارلیمان کرونا ٹسٹ کے بعد پارلیمان میں آسکیں گے۔ پاکستان میں کرونا کے پھیلاؤ پر عالمی ادارہ صحت کو تشویش ۔
شئیر