ماحولیاتی کثافت دور کرنے کی آسٹریلین پالیسی پر گرینز کی نکتہ چینی، سڈنی کے مفرور مبینہ ڈرگ اسمگلر مصطفیٰ بلوچ کی کوئینز لینڈ میں گرفتاری ، پاکستان اور ٹی ٹی پی کے درمیان جنگ بندی مذاکرات، کرکٹ آسٹریلیا نے پاکستان کے دورے کا شیڈول جاری کر دیا، ٹی ۲۰ عالمی کپ کا پہلا سیمی فایئینل آج کھیلا جا رہا ہے۔
شئیر





