اردو خبریں 12 اپریل 2023 - آئی ایم ایف کی عالمی معشیت میں مزید سست روی کی پیشنگوئی

Australian Treasurer Jim Chalmers speaks to media during a press conference in Brisbane, Tuesday, April 11, 2023. (AAP Image/Darren England) NO ARCHIVING Source: AAP / DARREN ENGLAND/AAPIMAGE
اردو خبریں 12 اپریل 2023 - وفاقی خزانچی کا کہنا ہے کہ عالمی معیشیت کے منفی اشارون کے باوجود آسٹریلیا ممکنہ طور پر کساد بازاری سے بچ جائے گا. خبروں کے مطابق ایک تہائی آسٹریلوی ورکرز ریٹائرمنٹ سے محروم ہیں.
شئیر