اردو خبریں 13 جون 2023: ہنٹر ویلی بس حادثے میں ڈرائیور کو ضمانت مل گئی

As many as 10 people have been killed and dozens injured in a bus crash in the NSW Hunter Valley. Source: AAP / Darren Pateman
وفاقی حکومت گرینز کو خوش کرنے کے لئے اپنے ہاؤسنگ قانون میں تبدیلی اور کھیل میں، اسٹیٹ آف اوریجن گیم ٹو کے لئے نیو ساؤتھ ویلز لائن اپ میں پانچ تبدیلیاں کی گئیں ہیں۔ مزید سنیے اردو خبریں۔
شئیر