وکٹوریہ میں کیفے اور ریسٹورنٹ یکم جون سے کھلیں گے ۔ آسٹریلیا اور چین کے درمان تجارتی تناؤ ۔ چینی وزارتِ تجارت نے آسٹریلیا کی بات چیت کی پیشکش کا ہنوز جواب نہیں دیا ۔ پاکستان میں ایوانوں کا اجلاس کرونا وائیرس سے نمٹنے کی حکمتِ عملی طے کئے بغیر ملتوی ۔ سنئے تفصیلی خبریں
شئیر





