نارتھرن ٹیریٹری میں مزید کوڈ کیسز کے بعد پابندیاں، سات سال پہلے لاپتہ بچے کی گمشدگی پر نئے سراغ کے بعد نیو ساؤتھ ویلز پولیس نے ایک کار تحویل میں لے لی، عثمان خواجہ کی دو سال بعد آسٹریلین کرکٹ اسکواڈ میں واپسی، یارکشائر کے سابق کھلاڑی عظیم رفیق کا کہنا ہے کہ انگلش کرکٹ میں ادارے کی سطح پر نسل پرستی ہے جس کا وہ نشانہ بنے۔
شئیر





