ایس بی ایس اردو خبریں 21 جون 2020

People wear face masks in the CBD of Melbourne, Source: AAP
وکٹوریہ میں کرونا وائیرس کے کیسز میں اضافے کے بعد کئی پابندیوں میں پھر سختی ۔ انگلینڈ میں جاقو حملے میں ۳ افراد کی ہلاکت بظاہر دہشت گردی نہیں ۔ برطانوی پولیس ۔ عدالت نے پاکستانی حکومت کو چینی اسکینڈیل کی تحقیقات کی اجازت دے دی۔ سرحدی جھڑپوں کے بعد چین اور بھارت میں الزامات کا تبادلہ
شئیر