ایس بی ایس اردو خبریں 22 اپریل 2020

Travellers are seen arriving at Adelaide Airport The first of two flights bringing Australians home. Source: AAP
کرونا وائیرس پر آسٹریلیا اور چین کے درماین بیان بازی ۔ صدر ٹرمپ کی امیگریشن پرعارضی پابندی ۔ مسلمان رمضان میں گھروں پر عبادت کریں ۔ پی آئی اے کی پرواز سے ۲۵۰ مسافر ۲۵ اپریل کو میلبورن پہنچیں گے
شئیر