اردو خبریں 23 جولائی 2020

Federal Treasurer - Josh Frydenberg Source: AAP
آسٹریلیا کو 86 بلین ڈالر کے بجٹ خسارے کا سامنا، بیروزگاری نو فیصد تک بڑھنے کا خدشہ ۔ نوجوانوں میں کرونا وائیرس تیزی سے بڑھ رہا ہے ۔ وکٹوریہ میں مجموعی اموات کی تعداد 49 تک پہنچ گئی
شئیر