اردو خبریں 23 ستمبر 2020

A cyclist wearing a face mask crosses an overpass in Melbourne Source: AAP
میلبورن میں گمشدہ ۱۴ سالہ لڑکے کی بش لینڈ سے لاش برامد ، وکٹوریہ میں کرونا کیسیز میں کمی ، پابندیوں میں نرمی کا امکان ۔ سعودی عرب کا 4 اکتوبر سے عمرے کی ادائیگی کی مرحلہ وار بحالی
شئیر