ایس بی ایس اردو خبریں 4 جون 2020

Construction work Source: AAP
وفاقی حکومت گھروں کی تعمیر و توسیع کے لئے پچیس ہزار ڈالر تک کی امداد دے گی ۔ جارج فلائیڈ کی موت پر پولیس افسران پر مزید دفعات عائید ۔ نیو ساؤتھ ویلز کی حکومت کا لانگ ویک اینڈ پر گھومنے کے لئے سفر کرنے والوں کو انتباہ
شئیر