میلبرن میں ہونے والے کار حادثے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ۔ وزیر اعظم کا دورہ چین حزب اختلاف کا کہنا ہے کہ محتاط اندازمیں آگے بڑھنے کی ضرورت ہے ۔وفاقی حکومت کا کہنا ہے کہ وہ ریاستوں اور خطوں کے ساتھ انفراسٹرکچر کے متعدد منصوبوں پر بات چیت کر رہی ہے۔ مزید تفیل کے لئے دئیے گئے لنک پر کلک کریں
شئیر





