این ڈی آئی ایس کے وزیر بل شارٹن نے حزب اختلاف سے کہا ہے کہ وہ سرکاری طور پر روبوڈیبٹ اسکیم پر معافی مانگے اور کھیل میں، مٹیلڈاس فارورڈ ایملی وان ایگمنڈ کا کہنا ہے کہ ٹیم فرانس خلاف میچ کے لیے تیار ہے۔
شئیر

تاریخِ اشاعت بجے
پیش کار Afnan Malik
ذریعہ: SBS
Share this with family and friends

