مختصرخبریں: پیر 21 اپریل 2025

parents visa

Source: Getty / Getty Images

والدین کے ویزوں میں تاخیر ، حکومت منصوبہ وضع کرنے کے لئے کوشاں ہے۔وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ اس بات کا جائزہ لینے میں کچھ وقت لگا ہے کہ کیا تبدیلیاں کی جا سکتی ہیں۔



اپوزیشن لیڈر پیٹر ڈٹن نے قومی جنسی مجرموں کو ظاہر کرنے کے لئے پائلٹ اسکیم شروع کرنے کا وعدہ کیا ہے۔

آسٹریلین الیکشن کمیشن کل 22 اپریل کی صبح سے قبل از وقت ووٹنگ مراکز کھولنے کی تیاری کر رہا ہے

جاپان 1970 کے بعد اپنے پہلے ورلڈ ایکسپو ایونٹ کی میزبانی کر رہا ہے۔

______________
SBS Audio” کے نام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے

شئیر
Follow SBS Urdu

Download our apps
SBS Audio
SBS On Demand

Listen to our podcasts
Independent news and stories connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians.
Once you taste the flavours from Pakistan, you'll be longing for the cuisine.
Get the latest with our exclusive in-language podcasts on your favourite podcast apps.

Watch on SBS
Urdu News

Urdu News

Watch in onDemand